مبارکباد

سینئر صحافی محمد آصف علی کو ترجمہ میں پی ایچ ڈی

سینئر صحافی محمد آصف علی کو ترجمہ میں پی ایچ ڈی

حیدرآباد،7 دسمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ مطالعاتِ ترجمہ کے اسکالر محمد آصف علی ولد محمد احمد علی کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو زبان پر یوروپی زبانوں کے اثرات“ ، ڈاکٹر محمد جنید ذاکر، اسسٹنٹ پروفیسر کی نگرانی میںمکمل کیا۔ ان کا وائیوا 25 نومبر کو منعقد ہوا تھا۔ ان کے ایم فل کے مقالے کا عنوان ”الکٹرانک میڈیا میں اردو ترجموں کے مسائل“ تھا۔ آصف علی الکٹرانک میڈیا کے سینئر صحافی اور روبی ٹی وی چینل، حیدرآباد سے بحیثیت نیوز ہیڈ وابستہ ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button