مبارکباد

ناراٸن پیٹ ضلع کے اردو اساتذہ خواجہ خلیل الدین کو اسٹیٹ آٸیڈیل ٹیچر ایوارڈ

اوٹکور: نارائن پیٹ ضلع کےاردو اساتذہ خواجہ خلیل الدین کو ریاستی سطح کا آئیڈیل ٹیچرز ایوارڈ اردو مسکن حیدرآباد میں جناب محمد یقین الدین ریاستی صدر آیئٹا اور اسیسٹینٹ پروفیسر محمد انور خان صاحب، جنرل سیکرٹری میر ممتاز علی صاحب کےہاتھوں ایوارڈ سے نوازا گیا ۔اس موقع پرضلعی صدر آیئٹا نارائن پیٹ ۔اور محمد یونس ۔محمد تاج الدین ،محمد اقبال ونپرتی ضلع صدر کے علاوہ اطہر محی الدین ضلع صدر محبوب نگر آیئٹا اور محمد اسماعیل، کے علاوہ دیگر اساتذہ موجود تھے ۔ریاستی آئیڈیل ٹیچرز ایوارڈ ملنے پر خواجہ خلیل الدین کو ان کے دوست احباب لطیف الدین ٹیچر محمد ایوب محمد فاضل آ حمد صادق آحمد، امیر الدین، کے خلیل آحمد، نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک توقعات کا اظہار کیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button