مبارکباد

کاماریڈی میں یوتھ کانگریس قایدین کی تہینیتی تقریب

کاماریڈی _ کاماریڈی ٹاون میں یوتھ کانگریس  قایدین کی تہینیتی تقریب منعقد ہوئی۔تفصلات کے بموجب کاماریڈی کے اردو گھر شادی خانے میں نوجوانوں کی طرف سے تہینیتی پروگرام منقد ہوا۔ جس میں مختلف قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کانگریس کے ریاستی صدر کی حیثیت سے ریونت ریڈی کو  ذمہ دراری دینے کے بعد  نوجوانوں میں جوش بڑھ گیا سابق ریاستی وزیر محمد علی شبیر صاحب کی ھدایت پر کانگریس کمیٹی تشکیل دی گیی جس میں سید مسعود علی عرف قدیر کو ضلع اقلیتی نایب صدر کانگریس سید اعجاز کو کاماریڈی ٹاون نایب صدر اقلیتی کانگریس محمد عظمت علی جنرل سیکر ٹری یوتھ کانگریس سید شُہیب علی رکن aicc ہیومن رائٹس کانگریس مقرر کرنے پر کاماریڈی کے نوجوانوں کی طرف سے زبردست شال پوشی اور گُلپوشی کی گئی۔اس تقریب کی نظامت کے فرائض ایم اے ماجد نے انجام دیے محمد مُحسن ملازم برقی محکمہ نے منتخب نوجوانوں اور صحافیوں سے بات کرتے ہوے راہول گاندھی ،ریونت ریڈی  محمد علی شبیر اور محمد علی الیاس کاشُکریہ ادا کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button