کھمم شہر میں گنیش مورتیوں کے وسرجن کے موقع پر مسلمانوں نے پانی اور شربت سربراہ کیا

کھمم میں گنیش وسرجن کا پرامن اختتام پولیس کا سخت ترین بندوبست کھمم شہر میں 180 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے کھمم کمیشنر پولیس وشنو یس واریر کے نگرانی میں گنیش وسرجن جلوس کا اختتام آج کھمم شہر میں گنیش وسرجن جلوس کے موقع پر پولیس کا بہاری بندوبست دیکھا گیا کھمم شہر کے منیر ندی میں گنیش مورتیاں کا وسرجن کیا گیا جہاں پر کھمم بلدیہ اور پولیس کی جانب سے گنیش وسرجن کے لئے وسیع تر انتظامات کیے گئے منیر ندی کے پاس 4 بڑے کرینے گنیش وسرجن کے لئے نصب کیے گئے اور برقی لیٹوں کا بھی نظم کیا گیا کھمم شہر میں 180 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے جلوس میں ڈی جے پر سخت امتناع تھا کھمم کے رکن اسمبلی وریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار کلکٹر وی پی گوتم کمیشنر پولیس وشنو یس واریر نے گنیش وسرجن جلوس کا استقبال کھمم شہر کے مختلف سنٹروں پر کھمم شہر کے مسلمانوں کی جانب سے گنیش وسرجن جلوس میں شریک اپنائے وطن وطن کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کا نظم کیا گیا کھمم شہر تلنگانہ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے جہاں کا ہندو مسلم اتحاد اٹوٹ ہے اور پورے تلنگانہ میں کھمم شہر عظیم مثال ہے کھمم ضلع کے ہندو بھائیوں نے مسلمانوں کی اس خدمت سے بیحد متاثر ہیں کھمم شہر کے مسلمانوں کا یہ عمل نفرت کے اس دور میں پورے ملک کے عوام کے لیے محبت کا پیغام ہے بہر حال کھمم شہر میں 1200سے زائد گنیش مورتیاں بھٹائی جس کا وسرجن اج شام 7.30 تک 90 فیصد گنیش مورتیوں کا وسرجن کر دیا گیا اس موقع پر پولیس کا بہاری بندوبست دیکھا گیا