مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کے خصوصی تعاون کی اپیل

 

مولانا مفتی خواجہ شریف صاحب مدظلہ ترجمان مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی نے مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دیہات و سلم علاقوں میں 21 سال سے ایمان و عقیدہ کی پختگی کے لئے شب وروز محنت میں لگی ہوئی کاماریڈی کی باوقار بااعتماد تنظیم مجلس تحفظ ختم نبوت ایجوکیشنل اینڈ چیار ٹیبل ٹرسٹ مجاہد ختم نبوت مولانا ابرارالحسن صاحب رحمانی دامت برکاتہم کاماریڈی کی صدارت میں اطراف کے 81 دیہات میں 68 معلمین دینی تعلیم اسلامی تربیت سے نونہالان قوم کو آراستہ کر رہے ہیں مجلس کا سالانہ خرچ 22 لاکھ روپے سے متجاوز ہے علاوہ بیواؤں وضرورت مند مستحقین کی حسب ضرورت مدد،الحمداللہ ابھی رمضان المبارک کے موقع سے 244 احباب تک رمضان پیاک کی تقسیم عمل میں

 

آئی ہے عید پیاک کے سلسلے میں کوشش جاری ہے فی عید پیاک 600 روپیے کا بنایا گیا ہے آپ صدقہ زکوٰۃ وعطیات کے ذریعے مجلس کا دل کھول کرتعاون فرمائیں،زکوۃ کے علاوہ صدقہ نکالیں صدقہ دینے سے بلائیں مصیبتیں ٹلٹی ہے، آفات ومصائب کے لئے ڈھال ہے ہر قسم کی بیماری کا شافی علاج ہے مال میں زیادتی اور برکت ہوتی ہے دل کی سختی ختم ہونے کا ذریعہ ہے اللہ تعالی کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے غمزدہ اور پریشان حال افراد کی دعاؤں کے ساتھ فرشتوں کی دعائیں ملتی ہیں بری موت سے حفاظت ہوتی ہے اور عذاب قبر جہنم سے حفاظت کا بہترین ذریعہ ہے جب بندہ دوسروں کی مدد کرتا ہے اللہ اس کی مدد کرتا ہے کمزوروں اور محتاجوں کی مدد د کرنے کی وجہ سے رزق بڑھا دیا جاتا ہے
مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کا آپ روزانہ کچھ نہ کچھ تعاون ضرور کیجئے

آپ مجلس کے باضابطہ معاون ممبر بن جائے حسب گنجائش تعاون کیجئے
اپنے گھر میں مجلس کے نام پر ایک ڈبہ رکھئے جسمیں کچھ نہ کچھ روز تعاون جمع کرتے جائے
آپ کے گھر میں ضرورت سے زائد اشیاء ہوں تو دفتر پہنچائے اسکو فروخت کرکے مجلس کے کام میں لایا جاسکے
آپ اپنی مسجد کا ایک جمعہ کا دستی چندہ مجلس کو دیجئے
کسی ایک مقام کی مکمل ذمہ داری قبول کیجئے
کسی معلم کی مکمل یا نصف تنخواہ کی ذمہ داری لے لیجیے
ماہانہ کسی بیوہ خاتون وضروت مند اور مستحق افراد کی مدد میں حصہ لیجئے
کسی مسجد کے انتظامات کی ذمہ داری لیجئے
آپ کا مجلس تحفظ ختم نبوت کے کام میں مدد نہ صرف مدد ہے بلکہ ایمان عقیدہ اعمال صالحہ کی پختگی کا ذریعہ ہے
اللہ تعالی تحفظ ختم نبوت کے ذریعہ کئے جانے والے کاموں اور معاونت کو شرف قبولیت سے نواز کر روز محشر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا ذریعہ بنائے
تعاون جمع کرانے کے لئے رابطہ فرمائیں
الحاج سید عظمت علی سکریٹری
محمد عبدالواجد علی خازن مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی
9618156786
9866505757