اساتذہ کو بھی کورونا فرسٹ واریرس کے تحت ویکسین دی جائے

کھمم_ اساتذہ کو بھی کرونا فرسٹ واریرس کے تحت کروانا ویکسین دینے کا ڈی وائی  یف آئی  کھمم نے مطالبہ کیا ہے طلبہ تنظیم ڈی ای ایف ای کھمم ضلع معتمد بشیر الدین کے قیادت میں ڈی وائی ا یف آئی  کی جانب سے کھمم ڈی اینڈ ایم ہیچ او اے او رویندر کو یادداشت دی یادداشت میں مطالبہ کیا کے کھمم ضلع کے ٹیچرس اور لیکچررس کو کروانا فرسٹ واریرس کے تحت کروانا ویکسین دی جائے اے او نے کھمم ڈی وائی ایف ائی کارکنان کو تیقن دیا کے یہ اچھا مطالبہ ہے کلکٹر کے علمہ لیے جا کر فوری عمل آوری کرنے کا تیقن دیا