جنرل نیوز

جماعت اسلامی کریم نگر کی جانب سے مریضوں کے رشتہ داروں میں فوڈ پیاکٹس کی تقسیم

کریم نگر _ کریم نگر میں جماعت اسلامی اور ایس آئی اور کی جانب سے سیول ہاسپٹل کے پاس مریضوں کے رشتہ داروں میں 200 ویج بریانی کے پیاکٹس تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر مقتدر علی کارپوریٹر،اشتیاق احمد خان نائب سرپنچ بومکل، شیکھر وارڈ ممبر، واجد خان وارڈ ممبر، اور منیب الدین کے ہاتھوں فوڈ پیاکٹس تقسیم عمل میں لائے گئے ۔اس موقع پر جماعت اسلامی اور ایس آئی او کے ذمداران بھی موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button