کھمم کانگریس قائدین کی ایک روزہ بھوک ہڑتال

کھمم _ کورونا اور بلاک فنگس کے علاج سلسلے میں کھمم کانگریس قائدین نے آج کھمم کے ڈی سی سی آفس میں ایک روزہ بھوک ہڑتال منعقد کی بھوک ہڑتال میں کھمم ضلع کانگریس صدر درگا کھمم سٹی کانگریس صدر جاوید کے علاوہ کانگریس کارپوریٹرس نے شرکت کرتے ہوئے تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا کے کروانا مریضوں کا علاج اور بلاک فنگس کا علاج آر ویگہ سری کے تحت کیا جائے اور کھمم شہر اور ضلع بھر میں کروانا ویکسین فوری دینے کا مطالبہ کیا