رکن اسمبلی ستوپلی سنڈرہ وینکٹ ویریا نے سرکاری دواخانے کو آکسیجن کانسنٹریٹر کا عطیہ دیا

کھمم_ کھمم ضلع کے حلقہ اسمبلی ستوپلی کے رکن سنڈرہ ونکٹ ویریا نے آج 3آکسیجن کنسنٹریٹرس پنوبلی منڈل کے سرکاری دواخانے کے حوالے کیا اس موقع رکن اسمبلی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے مصیبت کی گھڑی میں کروانا کے روکتھام کے لئے کروانا سے متاثرہ مریضوں کی مدد کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمداری ہے پنوبلی منڈل کے سرکاری دواخانے کے لئے امریکہ کا میں موجود چراغ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اور تعاون سے یہ 3آکسیجن کنسنٹریٹرس دیے گئے رکن اسمبلی ستوپلی سنڈرہ ونکٹہ ویریا نے فونڈیشن کے ذمدار بی مدھو کا شکریہ ادا کیا رکن اسمبلی ستوپلی سنڈرہ ونکٹہ ویریا اپنے حلقے میں کروانا مریضوں کی دلوں جان سے خدمت کر رہے ہیں اور عوام کے درمیان وہ کافی مقبول ہے لاک ڈاؤن کے دوران گزشتہ سال سے امسال تک انہوں نے غریب اور مستحق عوام کو لاکھوں روپے مالیت راشن بھی تقسیم کیا 2018 انتخابات کے بعد رکن اسمبلی ستوپلی سنڈرہ ونکٹہ ویریا نے ٹی ڈی پی پارٹی کو الوداع کہتے ہوئے ٹی آر یس میں شمولیت اختیار کی