نارائن پیٹ میں صبح کے اوقات آر ٹی سی بس سروس جاری

نارائن پیٹ : 15 مئی (اردو لیکس/ صادق چاند) نارائن پیٹ آر ٹی سی ڈپو منیجر پرکاش راؤ نے ایک صحافتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ ریاست تلنگانہ میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر ریاستی حکومت نے صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک آر ٹی سی بسوں کو چلانے کی ہدایات دی ہیں اور اس کے مطابق نارائن پیٹ سے مختلف مقامات پر بسوں کا انتظام کیا گیا ہے جن کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں

نارائن پیٹ سے حیدرآباد کیلئے صبح
5.00 ، 6.00 ، 6.30 ،
7.00 ، 7.30
حیدرآباد سے نارائن پیٹ کیلئے
6.00 ، 6.30 ،۔ 7.30۔
8.30 ، 9.00

نارائن پیٹ سے محبوب نگر کیلئے
6.00 ، 7.00 ، 8.00 ، 9.00
محبوب نگر سے نارائن پیٹ
6.00 ، 7.00 ، 8.00 ، 9.00

نارائن پیٹ سے کوسگی
6.00 ، 6.30۔ 9.00

کوسگی سے نارائن پیٹ
6.30 ، 7.30 ، 8.30

نارائن پیٹ سے مکتھل
6.00 ، 7.00 ،۔ 9.00

مکتھل سے نارائن پیٹ
6.00 ، 7.00 ، 8.00

نارائن پیٹ سے نروا
7.30

نروا سے نارائن پیٹ
7.30۔

بسیں روانہ ہوتی ہیں۔
لہذا ، مسافروں سے گذارش ہیکہ ماسک اور سائنیٹیزرکا استعمال کریں سماجی دوری کا خیال رکھیں اور بغیر کسی گھبراہٹ کے سفر کریں ۔