جنرل نیوز

کریم نگر میں متین اینڈ فرینڈس تنظیم کی جانب سے غریبوں میں کھانے کی تقسیم

کریم نگر شہر میں گزشتہ چند برسوں سے ہفتہ کے بازار میں غریب اور لیبر پیشہ افراد کو کریم نگر کی معروف تنظیم متین اینڈ فرینڈس کی جانب سے ہر ہفتہ مفت کھانا تقسیم کرنے کا پروگرام منعقد کررہی ہے آج اسی پروگرام کے تحت متین اینڈ فرینڈس کی جانب سے 300 غریبوں اور مستحق افراد میں کھانے کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔تنظیم کے صدر ویرا ریڈی، جنرل سکریٹری ایم اے متین نائب صدور وینوگوپال، وسیم محمد، امیش، کشن، سریدھر اور احمد حسین موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button