تلنگانہ

تلنگانہ کے عوام کے نام‌سونیا‌گاندھی کا پیغام۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سینئیر کانگریسی قائد سونیا گاندھی نے تلنگانہ کے عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

 

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں آپ کے پاس نہیں آ پائی لیکن آپ تمام میرے دل کے قریب ہیں۔ میں آپ تمام کی محبت کی مقروض ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے عوام کے خواب شرمندہ تعبیر ہونے چاہیے

 

سونیا گاندھی نے مزید کہا کہ تبدیلی ہونی چاہیے اور کانگریس آنی چاہیے۔آخر میں کانگریس قائد نے تبدیلی کے لیے کانگرس کو ووٹ دینے کی عوام سے اپیل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button