تلنگانہ

تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک بارش۔ ایلو الرٹ جاری

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 اور19 اگست کوریاست کے بعض علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

 

 

ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے لئے ایلو الرٹ جاری کردیا ہے اور آئندہ دو تا تین دنوں کے دوران موسلادھار بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ حیدرآباد ، میڑچل، ملکاجگری، یادادری بھونگیر، سدی پیٹ اور

 

 

نلگنڈہ اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ جاریہ سال مانسون کے سیزن میں ریاست بھر میں زائد بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button