ہندوستان میں تین سال میں 90 میڈیکل کالجوں کا قیام _ تلنگانہ کے 9 کالج بھی شامل

نئی  دہلی _ ( پی آئی بی)نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) کی معلومات کے مطابق ، پچھلے تین سالوں میں 90 میڈیکل کالج قائم ہوئے ہیں۔ ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق تفصیلات ذیل میں ہیں:

 

نمبر شمار

ریاست

کالج کا نام

1

اروناچل پردیش

ٹومو ریبا انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز ،ناراہلاگن

2

میزورم

میزورم انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ،فالکون ،میزورم

3

ہماچل پردیش

ڈاکٹر رادھان کرشنن گورنمنٹ میڈیکل کولج ،ہمیرپور،ہماچل پردیش

4

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ،داتیا میڈیکل کالج ،داتیا

5

مہاراشٹر

گورنمنٹ میڈیکل کالج،جل گاؤں ،مہاراشٹر

6

اڈیشہ

گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل،بالاسور،اڈیشہ

7

اڈیشہ

گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل،بالانگیر،اڈیشہ

8

راجستھان

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،بھیلواڑا

9

راجستھان

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،بھیلواڑا،بھرت پور ،راجستھان

10

راجستھان

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،چرو،راجستھان

11

راجستھان

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،ڈونگر پور،راجستھان

12

راجستھان

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،پالی ،راجستھان

13

تلنگانہ

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،سیدھی پیٹ،تلنگانہ

14

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،رتلام

15

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،ویدیشا

16

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،کھنڈوہ

17

مہاراشٹر

ایمس ،ناگپور

18

آندھرا پردیش

ایمس ،منگل گری

19

اتر پردیش

ملائم سنگھ یادو میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،میرٹ ،یوپی

20

مغربی بنگال

جگنناتھ گپتا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ہاسپیٹل ،بیوٹا ،بج بج،کولکاتہ ،مغربی بنگال

21

تلنگانہ

ایان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، ٹیچنگ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر ، کناکا ممیدی ، معین آباد منڈل ، آر آر ضلع ، حیدرآباد ، تلنگانہ

22

گجرات

زائڈس میڈیل کالج،داہود،گجرات

23

گجرات

بناس  میڈیکل کالج اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، پالن پور ، گجرات

24

دادر اور نگر حویلی

شری ونوبھا بھاوے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ ، دادرا اور نگر حویلی

25

جموں و کشمیر

گورنمنٹ میڈیکل کالج،اننت ناگ ،جموں و کشمیر

26

جموں و کشمیر

گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل،کٹھوا،جموں و کشمیر

27

جموں و کشمیر

گورنمنٹ میڈیکل کالج،بارہمولہ  ،جموں و کشمیر

28

جموں و کشمیر

گورنمنٹ میڈیکل کالج،راجوری،جموں و کشمیر

29

کرناٹک۔

بورنگ اینڈ لیڈی کرزن میڈیکل کالج اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ،شیواجی نگر،بینگلور

30

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ میڈیکل کالج،چھند واڑا،مدھیہ پردیش

31

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ میڈیکل کالج،شہ ڈول،مدھیہ پردیش

32

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ میڈیکل کالج،شیوپوری،مدھیہ پردیش

33

مہاراشٹر

گورنمنٹ میڈیکل کالج،بارہمتی ،مہاراشٹر

34

راجستھان

گورنمنٹ میڈیکل کالج،باڈمیر،راجستھان

35

تمل ناڈو

گورنمنٹ میڈیکل کالج،سنا پیرٹی ویلیج ،کرور ڈسٹرکٹ ،تمل ناڈﷺ

36

تلنگانہ

گورنمنٹ میڈیکل کالج،نالگونڈا ،تلنگانہ

37

تلنگانہ

گورنمنٹ میڈیکل کالج،سوریا پیٹ  ،تلنگانہ

38

اتر پردیش

گورنمنٹ ایلوپیتھی میڈیکل کالج،فیض آباد  ، یوپی

39

اتر پردیش

گورنمنٹ میڈیکل کالج،شاہجہان پور  ، یوپی

40

اتر پردیش

گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف  میڈیکل سائنسز ،گریٹر نوئیڈا  ، یوپی

41

اتر پردیش

گورنمنٹ میڈیکل کالج،بدایوں ، یوپی

42

اتر پردیش

گورنمنٹ میڈیکل کالج،فیروز آباد

43

اتر پردیش

راجکیا ایلوپیتھی میڈیکل کالج ،بہرائچ ،کے ڈی سی کالج روڈ ،بہرائچ ،اترپردیش

44

مغربی بنگال

ڈائمنڈ ہاربر گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،مغربی بنگال

45

مغربی بنگال

رائےگنج گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،رائے گنج ،مغربی بنگال

46

مغربی بنگال

کوچ بہار گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،کوچ بہار،مغربی بنگال

47

مغربی بنگال

رام پور ہاٹ گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،رام پور ہاٹ،مغربی بنگال

48

اتر پردیش

راج کیا ایلوپیتھک میڈیکل کالج،رام نگر،بستی ،یوپی

49

جھارکھنڈ

پلامو میڈیکل کالج ،میدنی نگر ،پلامو

50

جھارکھنڈ

ہزاری باغ میڈیکل کالج ،ہزاری باغ

51

جھارکھنڈ

دمکا میڈیکل کالج ،دمکا

52

مغربی بنگال

ایمس، کلیانی

53

اتر پردیش

ایمس،گورکھپور

54

اتر پردیش

ایمس،رائے بریلی

55

تلنگانہ

ایمس،بیبی نگر

56

پنجاب

ایمس،بھٹنڈا

57

جھارکھنڈ

ایمس،دیوگڑھ

58

بہار

لورڈ بدھا میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،سہرسہ

59

بہار

مدھوبنی میڈیکل کالج،مدھوبنی، بہار

60

گجرات

.شانتا با ہاسپیٹل اینڈ میڈیکل کالج ،سیول ہاسپیٹل ،کیمپس ،امریلی ،گجرات

61

گجرات

ڈاکٹر این ڈی دیسائی فیکلٹی آف میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ ،دھرم سنہا دیسائی یونیورسٹی کیمپس ،ناڈیاڈ ،گجرات

62

گجرات

نوتن سروا ودیالیا کیلاونی منڈل ،وسنگر

63

ہریانہ

الفلاح اسکول آف میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ سینٹر ،ویلیج ،دھوج،ٹیکری ،کھیڑا فتح پور ٹاگا روڈ،فرید آباد ،ہریانہ

64

کرناٹک۔

شری سدھارتھ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ سینٹر ،ٹی –بینگور ،این ایچ 4،نیلامنگلا تعلقہ،بینگلور رورل ڈسٹرکٹ -562123

65

تمل ناڈو

کووئی میڈیکل سینٹر اینڈ ہاسپیٹل لیمیٹڈ،کوئم بٹور

66

تلنگانہ

ڈاکٹر پٹنم مہیندر ریڈی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ،چھیویلا ویلیج ،رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ تلنگانہ

67

تلنگانہ

سربھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ،سدھی پیٹ ڈسٹرکٹ ،میدک ،تلنگانہ

68

تلنگانہ

ممتا اکاڈمی آف میڈیکل سائنسز ،بچوپلی،میدچل –مالاجگری،ڈسٹرکٹ ،حیدرآباد

69

مغربی بنگال

شری رام کرشن انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ سناکا ہاسپیٹل ،ملندیگی ،درگا پور ،مغربی بنگال

70

آسام

آسام ہلس میڈیکل کالج اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ،دیپھو،آسام

71

بہار

جن نائک کرپوری  ٹھاکر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،مدھے پورا ،بہار

72

جموں و کشمیر

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،ڈوڈا ،کشمیر

73

مہاراشٹر

گورنمنٹ میڈیکل کالج ،دندوربار،مہاراشٹر

74

راجستھان

شری کلیان گورنمنٹ میڈیکل کالج ،سیکر ،راجستھان

75

مغربی بنگال

پرولیا گورنمنٹ میڈیکل اینڈ ہاسپیٹل ،پرولیا،مغربی بنگال

76

بہار

نیتا جی سبھاش میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،امراہا،بہٹا ،پٹنہ

77

گجرات

ڈاکٹر کرن سی پٹیل میڈیکل کالج اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ،بھروچ

78

جھارکھنڈ

منی پال ٹاٹا میڈیکل کالج،بریدیہ ،جمشید پور،جھارکھنڈ

79

کرناٹک۔

ڈاکٹر  چندراما دیانند ساگر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ،ہاروہلی،کرناٹک

80

مدھیہ پردیش

مہاویر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ ،بڈوئی ،بھوپال

81

مہاراشٹر

سندھو درگ شکشن پرسارک منڈل میڈیکل کالج اینڈ لائف ٹائم ہاسپیٹل ،مہاراشٹر

82

مہاراشٹر

دتّا میگھے میڈیکل کالج ،واناڈونگری،ہنگنا ،ناگپور

83

مہاراشٹر

سمبوئسس میڈیکل کالج فار ویمن ،پنے،مہاراشٹر

84

پنجاب

گیان ساگر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،رام نگر ،راج پورا ،ڈسٹرکٹ،پٹیالہ

85

تمل ناڈو

اندرا میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،تھروولورتعلقہ اینڈ ڈسٹرکٹ ،تمل ناڈو

86

تمل ناڈو

پانیملار میڈیکل کالج ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ وارادھاراجہ پورم،پونمیلی،چنئی،تمل ناڈو

87

تمل ناڈو۔

بھارت میڈکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ،اگرم ویلیج،سیلئییور،چنئی ،تمل ناڈو

88

تلنگانہ

ٹی آر آر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ،پتنچیرو ،میدک ڈسٹرکٹ ،تلنگانہ

89

اتر پردیش

یونائیٹڈ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ،ڈسٹرکٹ الہ آباد ،اترپردیش 

90

اتر پردیش

نوئیڈا انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ،گوتم بدھ نگر،اترپردیش

 

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ،ڈاکٹر بھارتی پروین پوار  نے آج لوک سبھا  میں  ایک تحریری جواب میں  یہ معلومات دی۔