تلنگانہ

حیدرآباد کی بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کو وائی پلس سیکورٹی

حیدرآباد _ مرکزی حکومت نے حیدرآباد کہ بی جے پی امیدوار  مادھوی لتا کو وائی پلس سیکورٹی فراہم کی ہے۔ مرکزی حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ مرکزی حکومت نے  حیدرآباد پارلیمانی حلقہ کو ایک حساس علاقہ قرار دیتے یہ فیصلہ لیا ہے۔

وائی ​​پلس سیکورٹی میں 11 جوان مادھوی  لتا کو سیکورٹی فراہم کریں گے۔ اس میں سی آر پی ایف کے 6  پرسنل سیکورٹی اہلکار ان  کی مسلسل حفاظت کر رہے ہیں۔ ان کی رہائش گاہ پر مزید 5  مسلح گارڈز سیکیورٹی فراہم کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button