ہندوستانی عازمین حج کی تمام درخواستیں منسوخ

نئی دہلی _ حکومت ہند نے حج2021 کے لئے موصول ہونے والی تمام درخواستیں منسوخ کردی ہیں سعودی عرب کی حکومت نے اس سال بھی کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر بیرونی ممالک کے عازمین کو حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کے پیش نظر مرکزی حکومت نے تمام درخواستوں کو منسوخ کردیا ہے