نیشنل

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے سائرہ بانو کو دیا پرسہ

ممبئی _  مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے بالی ووڈ کے افسانوی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو سے ملاقات کی اور انہیں پرسہ دیا ۔اور مرحوم اداکار کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر مرکزی وزیر نے سائرہ بانو سے ان کی صحت سے متعلق معلومات بھی حاصل کیں۔‏عظیم اداکار، بہترین شخصیت، آنجہانی دلیپ کمار صاحب کو ، "اداکاری کے اِنسٹی ٹیوٹ” کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button