نیشنل

نریندرمودی کریں گے حیدرآباد کا دورہ

حیدرآباد: وزیراعظم نریندرمودی حیدرآباد کے دورہ پرآرہے ہیں۔ وہ اس مہینہ کی 26 تاریخ کو گچی باولی میں انڈین اسکول آف بزنیس کی سالانہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے دورہ کے پیش نظرسٹی پولیس کی جانب سے ٹریفک تحدیدات عائد کی گئی ہیں۔ 25 مئی کی دوپہر 12 بجے سے 26 مئی کی شام 6 بجے تک آئی بی ایم کے اطراف پانچ کیلو میٹرتک ٹریفک پابندیاں رہیں گی۔ اسی طرح نریندرمودی کے دورہ کے پیش نظرسخت سیکوریٹی انتظامات کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button