این آر آئی

حیدرآباد دکن کنکشن کے زیر اہتمام “جش اردو” 

اردو دنیا کی معروف شخصیت و ممتاز دانشور نعیم جاوید کے مطابق ۸ دسمبر ۲۰۲۲ کو حیدرآباد دکن کنکشن کے زیر اہتمام جشن اردو منعقد کیا جائے گا۔ جمعرات کی شب منطقہ شرقیہ کے شہر جبیل میں Golden Sands Compound میں اس جشن کا انعقاد ہوگا۔ بیت بازی، اردو کوئز، سنجیدہ اور مزاحیہ غزلیں اور نظموں کی پیش کش، اردو کی تین شخصیات سر سید، ابولکلام آزاد اور علامہ اقبال پر گفتگو، میموری میجک وغیرہ جیسے دلچسپ پروگرامز شامل رہین گی۔ محدود گنجائش کے پیش نظر منتظمین نے خواہش کی ہے کی شرکت کے خواہشمند قبل از وقت اپنا نام رجسٹر کروائیں۔ رجسٹریشن کے لئے عبد النصیر سے 0501224842 پر رابطہ کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button