وزیراعظم نریندر مودی نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد

نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی نے عیدالاضحی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ٹیوٹر پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عید الاضحی پر نیک خواہشات۔ اس دن سے اجتماعی ہمدردی ، ہم آہنگی اور خدمت کے جذبے کو مزید تقویت ملے۔