نیشنل

سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا

ممبئی: بالی ووڈ سپراسٹارسلمان خان کو سانپ نے ڈس لیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وہ ممبئی کے مضافات میں واقع پانویل میں اپنے فارم ہاوز میں تھے۔ اتوارکی صبح انھیں سانپ نے کاٹ لیا۔ فوری طورپرانھیں ممبئی کے ہاسپٹل منتقل کیا گیا اورعلاج کے بعد گھرجانے کی اجازت دے دی گئی۔ ڈاکٹرس کے مطابق جس سانپ نے سلمان خان کو ڈسا تھا وہ زہریلا نہیں تھا۔ سلمان خان کو سانپ کے ڈسنے کی اطلاع کے ساتھ ہی ان کے چاہنے والوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button