تلنگانہ

تلنگانہ بی جے پی قائدین بنڈی سنجے اور ڈی اروند نے دی باکسر نکہت زرین کو مبارکباد

حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے کامن ویلتھ گیمس میں خواتین کے باکسنگ لائٹ فلائی ویٹ زمرے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر تلنگانہ کی نکہت زرین کو مبارکباد دی ہے ٹیوٹر پر بنڈی سنجے نے ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے نکہت زرین کو مبارکباد دی، ٹیوٹ میں کہا کہ آپ کو بہت بہت مبارکباد۔ بھارت کو آپ کی کامیابیوں پر فخر ہے

اسی دوران نظام آباد لوک سبھا کے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے بھی نکہت زرین کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button