جنرل نیوز

آصف آباد (TUWJ-IJU)کے ضلعی صدر عبدالرحمن کی کاغذ نگر کے گردوں کی بیماری سے متاثرہ صحافی کی عیادت

آصف آباد (TUWJ-IJU ) کے ضلعی صدر عبدالرحمن کی کاغذ نگر کے گردوں کی بیماری سے متاثرہ صحافی کی عیادت

 

آصف آباد ضلع( کاغذ نگر):- کاغذ نگر قصبہ کے صحافی محمد مکشیر حسین گردے کی بیماری کی وجہ سے کچھ دنوں سے بیمار تھے، تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (TUWJ-IJU) کمرم بھیم آصف آباد کے ضلع صدر عبدالرحمن نے دوسرے صحافیوں کے ساتھ ہفتہ کی رات صحافی مکشیر کے گھر جاکر ان کی عیادت کی اور صحافی کے خاندان کے افراد کی ہمت افزائی کی۔ان کے ساتھ TUWJ (IJU) کی ریاستی کونسل کے رکن تروملا چاری، TUWJ کےلیڈران، صحافی معراج خان، گندھم سری نواس، مرزا شفیع اللہ، نوازش علی، ملن کمار، رامداس اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button