نیشنل

چندرابابو نائیڈو پر پتھر پھینکا گیا

‏حیدرآباد: تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو این ٹی آر کے نندی گاما ضلع کے دورے کے دوران صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب ایک نامعلوم شخص نے چندرابابو بابو پتھر پھینکا۔ اس واقعہ میں چندرا بابو کے چیف سیکورٹی آفیسر مدھوبابو زخمی ہو گئے۔ مدھوبابو کو ٹھوڑی کے نیچے چوٹ لگی تھی اور خون بہہ رہا تھا، ڈاکٹروں نے انھیں‌فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ واقعہ کے بعد پولیس نے روڈشو کو جلد ختم کرنے پر زور دیا۔ چندرا بابو کی گاڑی کے پاس احتیاطی طور پر سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button