نیشنل

بہار میں بارش اوربجلی گرنے سے 22 ہلاک 13 زخمی

نئی دہلی: ریاست بہار کے مختلف علاقوں میں بجلی گِرنے اور بارش سے متعلق حادثات میں 22 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں زیادہ تر کسان تھے جو بجلی گِرنے کے وقت کھیتوں میں کام کررہے تھے۔ زیادہ سے زیادہ 6 افراد مشرقی چمپارن میں اور 16 افراد مغربی چمپارن، ارریہ، مظفر پور، سارن اور بانکا اضلاع میں ہلاک ہوئے ہیں۔چیف منسٹرنتیش کمار نے مرنے والوں کے قریبی رشتے داروں کیلئے 4-4 لاکھ روپے کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے انھوں نے عوام سے احتیاط برتنے اور چوکنا رہنے کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button