کرناٹک میں گاؤ رکھشکوں نے مویشیوں کے تاجر ادریس پاشاہ کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا، دیگر دو زخمی

بنگلورو _ 2 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) ریاست کرناٹک میں بنگلورو کے قریب رام نگر ضلع میں مبینہ طور پر گاو رکشکوں نے ایک مسلمان شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔   مویشیوں کے تاجر ادریس پاشاہ اور اس کے دو ساتھیوں پر جمعہ کی رات خود ساختہ گاو رکھشکوں نے حملہ کیا … کرناٹک میں گاؤ رکھشکوں نے مویشیوں کے تاجر ادریس پاشاہ کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا، دیگر دو زخمی پڑھنا جاری رکھیں