نیشنل

ناگالینڈ میں افسپا قانون میں مزید 6 ماہ کی توسیع

نئی دہلی: مرکزی حکومت کی جانب سے ناگالینڈ میں مسلح افواج کے خصوصی اختیارات سے متعلق قانون افسپا 1958 کے نفاذ میں آج سے مزید 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشنمیں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت کا خیال ہے کہ ناگالینڈ ریاست میں حالات کافی خراب اورخطرناک ہیں، لہٰذا سول حکام کی مدد کرنے کیلئے مسلح افواج کا استعمال ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button