جرائم و حادثات

تلنگانہ کے بودھن ٹاون میں بیوی نے شوہر کا بے دردی سے قتل کردیا 

بودھن26/ فروری (اردو لیکس) بودھن شہر کے پان گلی میں بیوی نے اپنے شوہرکو نوکیلی پھتر سے پیٹ کر ہلاک کردیا محکمہ پولیس کے مطابق پان گلی کا رھنے والا بالو کو اس کی بیوی نے رات دیر گے بالو رات میں شراب نوشی کرکے سورہا تھا کے اسکی بیوی نے موقع دیکر اس پر وزنی پھتر ڈالکر ہلاک کردیا پولیس نے بتایا کے بالو بغیر کوئی کام کے شراب پینے کا عادی ہوگیا تھا اور کچھ عرصہ سے اپنی بیوی کو ہراساں کررہا تھا شوہر کی ہراسانی سے برداشت نہ کرسکی اور رات کو موقع دیکر شوہر کا قتل کردیا بودھن سی ائی پریم کمار اور ایس آئی پیڑ نے جاے حادثہ کا معائنہ کیا اس سلسلہ میں کیس درج کرلیا گیا مزید تحقیقات جاری ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button