نیشنل

صدر مجلس کی رانچی پولیس فائرنگ میں جاں بحق لڑکوں کے ارکان خاندان سے ملاقات

حیدرآباد: بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے پیغمبر اسلام صلعم کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ میں جاں بحق لڑکوں کے ارکان خاندان سے آج ملاقات کی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں جھارکھنڈ کے 16 سالہ مدثر اور 22 سالہ ساحل کو رانچی پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ صدر مجلس نے مرحومین کی ارکان خاندان سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا، صدر مجلس نے ان سے واقعہ کی تفصیلات حاصل کیں۔پولیس نے ان دونوں کے قتل کے حوالے سے نہ تو ایف آئی آر درج کی ہے اور نہ ہی کوئی کارروائی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button