نیشنل

سلمان خان نے حیدرآباد میں لگایا پودا

حیدرآباد: بالی ووڈ سپراسٹارسلمان خان نے حیدرآباد میں پودا لگایا۔ اس موقع پرانھوں نے کہا کہ درختوں کے بغیرانسانی زندگی کا وجود خطرہ میں ہے اوردرخت انتہائی ضروری ہیں، درخت انسانی بقاء کیلئے آکسیجن ہیں اورماحولیات کا تحفظ ہم تمام کی ذمہ اری ہے، انھوں نے تلنگانہ کے رکن پارلیمنٹ جی سنتوش کمار کی جانب سے شروع کردہ گرین انڈیا چیلنج میں حصہ لیتے ہوئے یہ بات کہی۔ انھوں نے راموجی فلم سٹی کے احاطہ میں پودا بھی لگایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button