نیشنل

اور جب چندرابابونائیڈو میڈیا کے سامنے زار و قطار رو پڑے _ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ آندھراپردیش کے اپوزیشن لیڈر و صدر تلگودیشم این چندرا بابو نائیڈو نے   حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس قائدین کی جانب سے ان کی بیوی بھونیشوری پر بھی الزامات عائد کرنے اور تنقیدیں کرنے پر زار و قطار رو پڑے۔ریاستی اسمبلی میں حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس کے خلاف شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے ایوان سے باہر آگئے اور اعلان کیا کہ ریاست میں تلگودیشم کے اقتدار میں آنے تک وہ اسمبلی میں قدم نہیں رکھیں گے۔

بعد ازاں میڈیا کے سامنے رو پڑے انھوں نے کہا کہ ان کی بیوی کبھی بھی سیاست میں حصہ نہیں لی ۔اس کے باوجود وائی ایس آر کانگریس کے قائدین ان کی بیوی پر تنقیدیں کررہے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button