نیشنل

وزیراعظم مودی سے تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی ملاقات

حیدرآباد _ وزیراعظم نریندر مودی سے تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے 16 مختلف مسائل کو پیش کرتے ہوئے اس کی یکسوئی کی درخواست کی۔چندرشیکھرراو جو دہلی میں ٹی آر ایس پارٹی کے دفتر  کا سنگ بنیاد رکھنے پہنچے تھے آج سہ پہر وزیراعظم سے 50 منٹ تک بات چیت کی۔

چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کریم نگر میں آئی آئی آئی ٹی  ،حیدرآباد میں آئی آئی ایم کی منظوری اور پراجیکٹ کی منظوری کی درخواست کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button