نیشنل

کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، ماسک پہنیں اور دو گز کی دوری برقرار رکھیں: مرکز کا عوام کو مشورہ

حیدرآباد:مرکزی وزیرصحت ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ کووڈ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ کچھ ریاستوں میں کووڈ کے معاملوں کی طلاعات موصول ہورہی ہیں۔ ڈاکٹر مانڈویہ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ بہت ضروری ہےکہ ابھی بھی پوری طرح چوکس رہا جائے اور ماسک پہننے، دو گز کی دوری برقرار رکھنے جیسےکووڈ سے بچنے کے طور طریقے اپنائے جائیں تاکہ اِس وبا سے بچا جاسکے۔ ڈاکٹر مانڈویہ نے یہ بات ریاست اور مرکز کے وزرائے صحت اورسینئرعہدیداروں کے ساتھ طلب کردہ ویڈیو کانفرنس میں کہی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button