نیشنل

دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال کو کورونا ہوگیا

دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال کو کورونا ہوگیا

نئی دہلی _ 4 جنوری ( اردو لیکس) دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ وہ کوویڈ ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں کیجریوال نے ٹویٹ کیا کہ ان میں کورونا کی معمولی علامات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ گھر میں تنہائی میں رہ کر علاج کر رہے ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ جو لوگ ان سے حال ہی میں ملے تھے وہ تمام اپنے کورونا ٹیسٹ کروائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button