نیشنل

ڈاکٹر اور نرس کی سڑک پر لڑائی _ ویڈیو وائرل

حیدرآباد _ آندھراپردیش کے نیلور شہر میں بالا کوٹیشور راو نامی ہومیوپیتھی ڈاکٹر نے اپنے پاس کام کرنے والی نرس کو شادی کا وعدہ کرتے ہوئے اس سے جسمانی تعلقات قائم کئے ۔اور ڈاکٹر نے پہلے سے شادی شدہ ہونے کی اطلاع کو راز میں رکھا۔نرس کو ڈاکٹر کی اصلیت کا پتہ چلنے کے بعد اس نے سڑک پر ڈاکٹر کے ساتھ کیا کیا۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button