مبارکباد

کریم نگر میں ٹو وہیلرس آٹو کنسلٹنٹ ویلفیر سوسائٹی کے انتخابات _ سید عبدالحکیم صدر منتخب

کریم نگر:4/جون (پریس نوٹ )کریم نگر میں  اتوار کو ٹو وھیلرس آٹو کنسلٹنٹ ویلفیر سوسائٹی کے انتخابات لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ ایل راجیشم کی نگرانی میں ایس ایس گیسٹ ہاؤس کریم نگر میں منعقد ہوئے۔

 

سید عبدالحکیم عرف سلیم احمد کو صدر منتخب کیا گیا جبکہ شیخ عمران کو نائب صدر امین الدین کو معتمد عمومی منتخب کیا گیا خازن حبیب اللہ خان جوائنٹ سیکریٹری کی حیثیت سے واسو رکن عاملہ کی حیثیت سے محمد عبدالشاداب محمد اشتیاق منتخب کیا گیا اس موقع مہمان خصوصی کی حیثیت سے غلام احمد حسین صدر مجلس اتحاد المسلمین کریم نگر سرپنچ سرینیواس مجلسی کارپوریٹرس عقیل فیروز شرف الدین علی با برکت علی اور سماجی کارکن عبدالغفار اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button