جنرل نیوز

انتقال پر ملال

 

 

نظام آباد 17/ (پریس نوٹ)نجم الدین انصاری ( الیکٹریشن) ساکن مالاپلی فرزند آصف الدین انصاری مرحوم کا قلب پر حملہ کے باعث بعمر( 49 ) سال گزشتہ جمعرات کی شب انتقال پر ملال ہوگیا نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ قدیم قبرستان بودہن روڈ نظام آباد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل آئی مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ فرزند اور دختر شامل ہے عامتہ المسلمین سے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی درخواست کی گئی ہے مرحوم ایوب خان المعروف فائٹر ایوب قائد ٹی آر ایس پھولانگ نظام آباد کے بہنوئی ہوتے تھے مزید تفصیلات کے لئے 9652104374 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button