نیشنل

بنگلورو میں زلزلہ _ کرناٹک کے دیگر علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے جھٹکے

بنگلورو_ کرناٹک کی دارالحکومت بنگلور میں آج صبح ہلکا زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے ایک ٹویٹ میں یہ بات بتائی ۔ این ایس سی نے کہا کہ زلزلہ آج صبح 7.14 بجے آیا۔ زلزلے کا مرکز بحر الکاہل کے نیچے بتایا گیا، تاہم سونامی کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔ تاہم، ڈیزاسٹر مانیٹرنگ سینٹر نے کہا کہ چکبالاپور ضلع میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button