نیشنل

یوگی آدیتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹرکی ایمرجنسی لینڈنگ

نئی دہلی: اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹرنے واناسی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ دراصل یوگی کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا جس کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب چیف منسٹر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ واراانسی سے لکھنؤ جارہے تھے۔ اطلاعات ہیں کہ ہیلی کاپٹرکی ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد یوگی طیارہ کے ذریعہ روانہ ہوے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button