نیشنل

جماعت اسلامی ہند کی قد آور شخصیت و مبلغ اسلام جناب محمد یوسف اصلاحی صاحب ہاسپٹل میں شریک

نئی دہلی _ جماعت اسلامی ہند کی قد آور شخصیت و معروف مبلغ و مصنف مولانا محمد یوسف اصلاحی صاحب دل کا دورہ پڑنے کے سبب دہلی کے ایک ہاسپٹل میں شریک ہیں ۔وہ ہاسپٹل میں آئی سی یو زیر علاج ہیں

آپ برصغیر ہندو پاک، عرب ممالک، امریکہ اور یورپ کے نہایت مقبول اور پسندیدہ مصنفین میں شمار ہوتے ہیں۔ آدابِ زندگی، آسان فقہ، حُسنِ معاشرت، قرآنی تعلیمات، شعورِ حیات وغیرہ ہر مکتبہ فکر میں نہایت مقبول مطبوعات ہیں۔”آدابِ زندگی” اور "داعئِ اعظمؐ” جیسی نامور اور نادر کتابوں کے مصنف بھی ہیں

 

 

ا

متعلقہ خبریں

Back to top button