پنجاب میں سِرہند ریلوے اسٹیشن کے قریب غریب رتھ ایکسپریس میں بھیانک آگ

پنجاب میں سِرہند ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک بڑا ٹرین حادثہ اس وقت ٹل گیا جب امرتسر سے سہرسہ جانے والی غریب راتھ ایکسپریس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔   یہ واقعہ امبالہ سے محض آدھا کلو میٹر پہلے پیش آیا۔ جیسے ہی ایک کوچ سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا، ٹرین کو فوراً روک دیا … پنجاب میں سِرہند ریلوے اسٹیشن کے قریب غریب رتھ ایکسپریس میں بھیانک آگ پڑھنا جاری رکھیں