این آر آئی

المیزان ٹورس کے ایم ڈی حافظ محمد فیاض علی سعودی ایرلائنس کے اسٹاف کے ساتھ

حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کا قافلہ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی نگرانی میں ادائیگی عمرہ کیلئے آج روانہ ہوا۔ شمس آباد ائیرپورٹ سے یہ قافلا روانہ ہوا۔ اس موقع پرجشن آزادی کے پیش نظرسعودی ایرلائنس کے اسٹاف کے ساتھ حافظ محمد فیاض علی قومی پرچم کے ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں۔ تصویرمیں سعودی ایرلائنس کے مینجرجناب مشتاق کے علاوہ خواجہ اعظم، سید یوسف، عامر اوراسٹاف کے دیگرارکان دیکھے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button