تلنگانہ

تلنگانہ میں دیوالی کی تعطیل کی تاریخ تبدیل _ حکومت کے احکامات جاری

حیدرآباد_ 20 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے دیوالی تہوار کی تعطیل کی تاریخ کی تبدیلی کی ہے ۔ پہلے سے  اعلان کردہ فہرست کے مطابق اس مہینے کی 25 تاریخ (منگل) کو تعطیل دی گئی تھی، لیکن حال ہی میں اس چھٹی کو تبدیل کر کے 24 تاریخ (پیر) کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button