تلنگانہ

گستاخ راجہ سنگھ پرپی ڈی ایکٹ معاملہ کی کل سماعت

ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف درج پی ڈی ایکٹ کے معاملہ کی کل سماعت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کل راجہ سنگھ پی ڈی ایکٹ ایڈوائزری بورڈ کے سامنے پیش ہوگا۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ملعون بورڈ کے اجلاس میں پیش ہوگا۔ گستاخ رکن اسمبلی کو گزشتہ ماہ کی 25 تاریخ کو سٹی پولیس نے پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتارکرکے چرلہ پلی جیل بھیج دیا تھا۔ پولیس کے مطابق اس کے خلاف 100 مقدمات درج ہیں اوروہ روڈی شیٹرہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button