مبارکباد

محمد امیض کا 9 سال کی کم عمری میں ناظرہ قرآن مجید کی تکمیل

کھمم _ تلنگانہ کے کھمم سے تعلق رکھنے والے محمد امیض نے  9 سال کی کم عمری میں ناظرہ قرآن مجید کی تکمیل کی ۔ محمد امیض بن حافظ محمد جواد احمد امام وخطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم نے 9 سال کی کم عمری میں ناظرہ قرآن مجید کی تکمیل کی چہارم جماعت میں زیر تعلیم محمد امیض اپنے دادا جو کھمم شہر کے مشہور ومعروف و قدیم حافظ قرآن حافظ محمد احمد صاحب حفظہ اللہ کے پاس ناظرہ قرآن مجید مکمل کیا اس موقع پر محمد امیض کو ناظرہ قرآن مجید کی تکمیل پر پہلا روزہ بھی رکھوایا گیا الحمدللہ روزہ کی بھی تکمیل عمل میں آئی اس موقع پر حافظ محمد جواد احمد کو افراد خاندان علماء و حفاظ نے مبارک باد پیش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button