حیدرآباد – بنگلورو بس حادثہ ؛ 19 افراد ایمرجنسی دروازے سے نکلنے میں کامیاب

  آندھراپردیش کے کرنول کے قریب جمعہ کی علی الصبح ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد سے بنگلور جا رہی ایک ویموری کاویری ٹراویل  کو چنّٹیکورو کے قریب ایک موٹر سائیکل سے ٹکر ہوگئی، جس کے نتیجے میں بس کے نچلے حصے میں آگ بھڑک اٹھی۔ چند لمحوں میں … حیدرآباد – بنگلورو بس حادثہ ؛ 19 افراد ایمرجنسی دروازے سے نکلنے میں کامیاب پڑھنا جاری رکھیں