جنرل نیوز

جناب محمد ظہیر الدین بابر کا انتقال

 

حیدرآباد 20- جنوری ( راست ) حیدرآباد کے ممتاز ومعروف گلوکار اورپروپرائٹر حیدرآباد بنگلس اینڈ کاسمٹکس لاڈ بازار ساکن بی بی بازار چوراہا مغل پورہ ولد جناب محمد وزیر الدین صاحب مرحوم کا 20 – جنوری کو انتقال ہوگیاـ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد قباء تالاب کٹہ میں ادا کی گئی ـ تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی – پسماندگان میں اہلیہ کےعلاوہ 3 فرزندان محمد زبیر ، محمدعمیر ،محمد ثمیر اور 3 دختران شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئے فون 8886294949 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button