نیشنل
اقلیتی اسکولوں میں اقلیتی طلباء کے کم داخلے _ راجیہ سبھا میں وزیر اقلیتی امور کا بیان

اقلیتی اسکولوں میں اقلیتی طلباء کے کم داخلے _ راجیہ سبھا میں وزیر اقلیتی امور کا بیان
نئی دلّی ،29 نومبر/ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے قومی کمیشن ( این سی پی سی آر ) نے اقلیتی اسکولوں کا سیمپل سروے کرنے کے بعد مارچ ، 2021 ء میں اقلیتی برادریوں کے بچوں کی تعلیم پر بھارت کے آئین کی دفعہ 15 ( 5 ) اور دفعہ 21 اے کے تحت استثناء کے اثرات کا جائزہ لیا تھا ۔ 20-2019 ء میں اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کے اسکولوں میں داخلے ، جو 19-2018 ء میں 44461346 (17.90 فی صد ) تھی ، بڑھ کر 20-2019 ء میں 47543853 ( 18.94 فی صد ) ہو گئی ہے ۔
اقلیتی اسکولوں کو آر ٹی ای کے تحت لانے کی کوئی تجویز نہیں ہے ۔ یو ڈی آئی ایس ای + کے مطابق پچھلے دو برسوں کے دوران ریاستوں میں اقلیتی طلباء کے داخلوں کی تفصیل ضمیمہ