نیشنل

مجلس راجستھان میں بھی قدم رکھنے والی ہے : بیرسٹر اویسی

حیدرآباد _ صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا کہ ان کی پارٹی راجستھان میں بھی قدم رکھنے والی ہے نیشنل میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر اویسی نے کہا کہ راجستھان میں مسلمانوں کی آواز نہیں ہے وہاں کے مسلم ارکان اسمبلی، مسلمانوں کے مسائل کو پیش نہیں کرتے۔وہ صرف شو پیس ہیں آیندہ ڈیڑھ ماہ میں راجستھان کا دورہ کرتے ہوئے وہاں کے مسلمانوں سے ملاقات کریں گے اور راجستھان میں مجلس کی سرگرمیوں کو شروع کریں گے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button