تلنگانہ

اگلے 48 گھنٹوں میں مانسون تلنگانہ میں ہوگا سرگرم

نئی دہلی: ہندوستانی محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوب مغربی مانسون کے تلگو ریاستوں میں سرگرم ہونے کی پیش قیاسی کی ہے ۔ اس وقت مانسون کرناٹک سمیت کونکن‘ گوا اور دیگر علاقوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں کہا کہ مانسون کے تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سرگرم ہونے کے لئے حالات سازگار ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button